اگر آپ بیمار ہیں یا اپنی صحت کے بارے میں سوالات درپیش ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
اپنے آپ کو اہم ترین متعدی بیماریوں، حمل اور ذہنی پریشانی کے بارے میں آگاہ کریں۔ آپ کو اس بارے میں معلومات موصول ہوں گی کہ جب آپ بیمار ہوں گے تو آُ کی مدد کون کرے گا اور آپ اپنی صحت کے بارے میں کیا کر سکتے ہیں۔